نائٹ کوچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رات کی سواری، طیارہ، بس وغیرہ جو مسافروں کے لیے رات کو چلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رات کی سواری، طیارہ، بس وغیرہ جو مسافروں کے لیے رات کو چلتی ہے۔